حید ر آ باد 13 ا گست ( ایجنسیز) تلنگا نہ پو لیس کے لو گو کی رو نما ئی کے بعد ا ب ہا ئی ٹیک گا ڑ یو ں کی پٹر و لنگ کا کل آ غا ز کیا جا ئے گا ۔ چیف منسٹر تلنگا نہ کے چند ر شیکھر ر او کل یعنہ جمعر
ا ت کو پٹر و لنگ کیلئے حا صل کر دہ 300 ا ننو ا کا ر یں اور 500 ہیر و مو ٹر با ئیکس کو محکمہ پو لیس کے حوا لے کر ینگے ۔ ا س سلسلہ میں میٹنگ منعقد کی گئی تھی جسمیں مسٹر مہیند ر ریڈ ی سٹی پو لیس کمشنر اور مسٹر سی وی آ نند سا ئبر آ باد پو لیس کمشنر نے شر کت کی ۔